Recent content by شمشاد

  1. شمشاد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک دوست کی بیوی بہت زیادہ بیمار ہو گئی۔ ڈاکٹر نے 20 لاکھ کا خرچہ بتایا۔ اس نے اپنے دوست سے اپنی پریشانی کا ذکر کیا۔ دوست نے کہا کہ اس سے آدھے پیسوں میں تو نئی آ جاتی ہے۔ پہلے نے بہت غصے سے کہا، کمینے اب بتا رہا ہے جبکہ میں 50 فیصد پیشگی جمع کروا چکا ہوں۔
  2. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    رمضان کا مبارک مہینہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول و منظور فرمائے اور اگلا ماہ رمضان ہمارے نصیب میں لکھ دے۔ اس کے ساتھ ہی یہ لڑی بھی اپنے اختتام کو پہنچی۔ میں دلی طور پر ان اراکین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، خاص کر اُم اویس کا، جنہوں نے اس لڑی میں شرکت...
  3. شمشاد

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    اردو محفل کے تمام اراکین کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
  4. شمشاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتی نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا جون ایلیا نشہ
  5. شمشاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    غم گساری کے لئے اب نہیں آتا ہے کوئی زخم بھر جانے کا امکاں نہ ہوا تھا سو ہوا اطہر نادر
  6. شمشاد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں دو قسم کے مشروب، پھلوں کی چاٹ، سموسے، پکوڑے۔ نماز کے بعد چائے۔ کھانا نہیں کھاتے، وہ سحری میں کھاتے ہیں۔
  7. شمشاد

    محفل کی بارہ دری

    کیسا گزر رہا ہے رمضان، اب تو گزر گیا وجی بھائی۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اگلا رمضان بھی نصیب فرمائے۔
  8. شمشاد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک دوست جو اکثر بیمار رہتا تھا، اپنے دوست کو کہہ رہا تھا کہ اللہ کسی کو اتنی سادہ بیوی بھی نہ دے۔ پوچھنے پر بتایا کہ زوجہ نے کہا ہے آپ نے اتنے علاج اور ٹیسٹ کروا لیے ہیں، ایک دفعہ پوسٹ مارٹم کروا کر دیکھ لیں۔
Top