رومن اردو لکھنے کے لئے بھی آپ میری یہ پوسٹ ملاحظہ کریں۔ "کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟" اس پوسٹ کے ذریعے آپ ہندی زبان کا استعمال کریں اور جب آپ گوگل میں اردو ٹرانسلیشن میں جائیں گے تو وہاں ہندی زبان کے نیچے رومن اردو بھی آ رہی ہو گی۔
آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
السلام علیکم۔
دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔
دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ...
جی
جزاک اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے فلفور جواب دے دیا۔ میں خود بھی بی ایل آئی ایس ہوں۔ اور اب انشاء اللہ جلد ہی لائبریرین ہو جاوں گا۔ ابھی آج کل میں صرف گورنمنٹ میں بحثیت کلرک کام کرتا ہوں۔
فاتح الدین فاتح بھائی میں نے آج ہی آپ کی پوسٹ چیک کی۔ کیا آپ کو آج بھی اردو ٹائپسٹ کی ضرورت ہے۔ میں حاضر ہوں کیا آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میں بہت اچھی ٹائپنگ جانتا ہوں۔ اغلاط سے پاک اردو آپ کو دے سکتا ہوں۔ اور تیز سپیڈ کے ساتھ اردو اور انگلش بھی۔ میرا نمبر [فون نمبر محذوف] ہے۔ آپ رابطہ ضرور...