سارہ خان
آخری سرگرمی:
December 7, 2012
Joined:
January 12, 2006
مراسلے:
14,115
نمبرات:
113
محصول مثبت ریٹنگ:
8,535
محصول نیوٹرل ریٹنگ:
15
محصول منفی ریٹنگ:
0

مراسلہ ریٹنگ

Received: Given:
پسند 7,790 6,606
ناپسند 5 1
متفق 146 126
غیر متفق 5 3
پر مزاح 338 408
زبردست 184 111
معلوماتی 37 40
دوستانہ 28 16
مفید 2 3
مقام سکونت:
کراچی

اس صفحے کی تشہیر

سارہ خان

محفلین, از کراچی

جل تھل مینہ برس رہا ہے۔۔۔ September 5, 2012

سارہ خان کو آخری دفعہ پایا گیا:
December 7, 2012
    1. نایاب
      بٹیا جی
      یہاں وہاں نہ دیکھو ، چہرہ پانی میں دیکھو
      " بہتا چلتا پانی پاکیزگی کی نشانی و علامت "
      پانی کوئی شکل کوئی رنگ نہیں رکھتا ۔
      پانی پاکیزگی حاصل کرنے کا ذریعہ
      وضو چہرے کو منور کر دیتا ہے ۔
      ادھر ادھر کیا دھکے کھانے اک اللہ سچے کے آگے سر جھکانا بہتر ۔
      ( باقی مزید کچھ لکھوں گا تو کہو گی انکل تو دماغ کھانے لگے )
    2. نایاب
      بٹیا جی
      ایسی بات نہیں ہے ،
      سچا کلام کسی بھی زبان میں ہو ۔
      اپنا اک اثر رکھتا ہے ۔
      لفظ چاہے سمجھ نہ آئیں لیکن
      ان میں چھپے سچ کی راگنی من کو مہکا دیتی ہے ۔
    3. ناعمہ عزیز
      میں ناچیز ھقیر فقیر ماری بندی ہوں جی:)۔پڑھتی ہوں پرھاتی ہوں۔۔ محفل میں نئ ہوں۔۔ ادب سے کافی لگاؤ ھے۔اب آپ اپنے بارے میں کچھ بتایں نگی جی؟؟؟؟؟؟
    4. ناعمہ عزیز
      ھیلو سارہ خان۔ کیسی ھیں آپ؟ اپنے بارے میں کچھ بتایں گں؟؟؟::star:
    5. تعبیر
      سارہ مجھے اوپر ایک جگہ نظر ائی اور مین نے تھاہ کر کے وہین ریپلائی کر دیا۔مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں ارہی
      اب بتاؤ کہ کہاں اور کیا کرنا ہوتا ہے
    6. سارہ خان
      میں تو آجکل روز آ رہی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کی کوشش کامیاب ہوئی ۔۔
      بچے کیسے ہیں ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے لائف میں ؟
      1. سید تراب الی ساھ نے اسے پسند کیا۔
    7. تعبیر
      وعلیکم السلام

      سارہ کہاں ہو اتنے دنوں سے اور مجھے نہین پتہ کہ وزیٹرز کو جواب کیسے دیتے ہیں۔ ایک کوشش کر رہی ہون دیکھیں کامیاب ہوتی ہوں کہ نہیں
    8. ماوراء
      کھانا پکا کر اور کھا کر سو گئی تھی۔ بس آدھی کچن میں اور آدھی سو کر۔۔ :grin: اور کچھ وقت سب کو ایس ایم ایس اور پاکستان کزنز وغیرہ کو فون کرتے ہوئے گزاری۔
    9. ماوراء
      السلام علیکم سارہ،
      کیسی ہو؟ عید کیسی گزری؟
      چاند رات کو عید مبارک کا ایس ایم ایس سینڈ کیا تھا۔۔ ملا کہ نہیں؟
    10. ماوراء
      او اچھا۔۔میں سمجھی کہ اس دن کہہ رہی تھی کہ بیمار ہے، تو زیادہ ہی طبیعت خراب نہ ہو گئی ہو۔ اب واقعی 14 اگست پر چھٹی ہے۔ کل ہی ٹھیک ہو گا اب تو۔
    11. ماوراء
      سارہ، حجاب کہاں ہے؟ اسے ایس ایم ایس کیا تھا، لیکن ابھی تک پینڈنگ ہے۔ دو دن سے نظر نہیں آئی، خیریت ہے نا؟
    12. زھرا علوی
      میں بھی بلکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔
      کم کم آنے کی وجہ بس کچھ پڑھائی کی اور کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وگرنہ اس محفل میں تو روز ہی آنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔ ۔:)

      اور ناک تو واقعی سعود بھیا کی فیورٹ چھیڑ ہے اور انہیں بہت یاد بھی رہتی ہے۔۔۔ ۔:)
      خیر بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے۔۔۔ ۔:):):)
    13. زھرا علوی
      السلام و علیکم کیسی ہو سارہ آپ۔۔۔ :):)
    14. حمزہ کاظمی
      السلام علیکم سارہ پھپھھو کیسیی
      ہیں
      :):hatoff::hatoff::hatoff::chill::chill::chill::chill:
    15. ماوراء
      کیسی ہو سارہ؟ محفل کی سالگرہ کے لیے اراکین کے لیے اشعار سوچے ہیں کیا؟؟
    16. ماوراء
      سارہ کیسی ہو؟ میں ذرا یہ وزیٹر پیغام کو چیک کر رہی تھی۔ :d
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    مقام سکونت:
    کراچی
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy