Recent content by ذوالفقار نقوی

  1. ذوالفقار نقوی

    محفل کے جِن بھوت

    جی انشاءاللہ ضرور، کچھ مصروفیات حائل ہیں
  2. ذوالفقار نقوی

    محفل کے جِن بھوت

    جی میں حاضر ہوں
  3. ذوالفقار نقوی

    السلام علیکم محترم احباب ،کوئی جاننے والے دوست ہیں کیا؟

    السلام علیکم محترم احباب ،کوئی جاننے والے دوست ہیں کیا؟
  4. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    السلام علیکم مدیران صاحبان سے گزارش ہے کہ تدوین کا آپشن کھلا رکھیں تاکہ ترمیم کے گئے کلام کو درست کیا جا سکے.. مہربانی ہوگی
  5. ذوالفقار نقوی

    السلام علیکم، تمام اراکین محفل کو عیدالفطر کی بہت بہت مبارک ہو... دعاؤں میں یاد رکھیں

    السلام علیکم، تمام اراکین محفل کو عیدالفطر کی بہت بہت مبارک ہو... دعاؤں میں یاد رکھیں
  6. ذوالفقار نقوی

    معائب سخن

    دوستوں کا بہت متشکر و ممنون ہوں
  7. ذوالفقار نقوی

    معائب سخن

    تمام دوستوں کا بہت شکریہ
  8. ذوالفقار نقوی

    معائب سخن

    السلام علیکم محترم احباب... مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن... اس بحر میں شعر کہتے ہوئے... کوئی لفظ ایسا نہ باندھا جائے کہ جو دوسرے رکن اور تیسرے رکن میں تقسیم ہو رہا ہو... اس عیب کو کیا کہتے ہیں
  9. ذوالفقار نقوی

    زبان

    اور اگر ان کا یقین ہو اللہ کی رحمت پر تو نومیدیوں سے متاثر نہ ہوں
  10. ذوالفقار نقوی

    زبان

    شعر میں یہی کہا گیا ہے کہ اب لوگ کیونکہ لاتقنطوا من رحمت اللہ پر بھی بھروسہ نہیں کر رہے... اور اسی لئے ان پر نا امیدیاں راج کر رہی ہیں... کافر کا تو لاتقنطوا سے کوئی علاقہ ہی نہیں....
  11. ذوالفقار نقوی

    زبان

    آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.. کچھ مزید فرمائیں تاکہ بات واضح ہو جائے
  12. ذوالفقار نقوی

    زبان

    مضمون واضح ہے....
  13. ذوالفقار نقوی

    زبان

    مجھے تو دکھائی دے رہی ہے
  14. ذوالفقار نقوی

    زبان

    ہو گئی اپ لوڈ
Top