Recent content by ثقیل ساقی

  1. ثقیل ساقی

    میری ذاتی شاعری بغرض اصلاح

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم راجؔ...
  2. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    شکریہ متحرم
  3. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    یہ شاعری میری اپنی ہے اس کے لیئے درست زمرہ کو نسا ہے پھر ۔؟
  4. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم...
  5. ثقیل ساقی

    افتخار عارف غزل۔ حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ۔ افتخار عارف

    بہت خوب ۔ آج پتہ چلا کہ افتخار عارف صاحب بھی بہت اچھا لکھتے ہیں
  6. ثقیل ساقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرا پسندیدہ قطعہ ہے
  7. ثقیل ساقی

    حبیب جالب گلشن کی فضا دھواں دھواں ہے::غزل

    ہم ہی نہیں پائمال تنہا اے دوست! تباہ اک جہاں ہے
  8. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    لیکن میاں صاحب کی زمہ داری فی الوقت زیادہ ہے کیونکہ وہ حاکم وقت ہیں باقی اس حمام میں سب ننگے ہیں
  9. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    بس جی پہلی کوشش ہے کمی کوتاہی لازم ہے
  10. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    آپ کو بھی عید مبارک ہو جناب
  11. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    شہر سانحات کی زد میں ہے اور امیر شہر لندن کی پر فضا عید کا لطف اٹھا رہا ہے موصوف کی پانچویں مسلسل عید ملک سے باہر ہے کیا دنیا میں کوئی ایسا حکمران ہے جو عید اپنے ملک سے باہر گزارتا ہو عمران خان کو یہودی لابی کا طعنہ دینے والے یہودیوں کے ملک میں عید کیوں مناتے ہیں ؟؟؟ ملک میں تین دن دوران دو سو...
  12. ثقیل ساقی

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے اس سے میرا مہِ خورشید جمال اچّھا ہے بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچّھا ہے اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا ساغرِ جم سے مرا جامِ سفال اچّھا ہے بے طلب دیں تو مزہ اس میں سوا ملتا ہے وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال...
  13. ثقیل ساقی

    غالب عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی میرے ہونے میں ہے کیا رسوائی اے وہ مجلس نہیں خلوت ہی سہی ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے غیر کو تجھ سے محبّت ہی سہی اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی عمر ہر چند کہ ہے...
Top