ارسلان حسن

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ یہ لڑیاں ، دھاگے وغیرہ کیا ہیں...شکریہ
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    بھائی، ہر نئی پوسٹ اور اس پر ہونے والے تبصروں کو مجموعی طور پر ایک لڑی یا دھاگا کہا جاتا ہے۔ یہ فورمز کی ایک اصطلاح thread کا براہِ راست ترجمہ ہے۔
    اس کے برعکس ہر ایک پوسٹ اور اس پر ہونے والے ہر ایک تبصرے کو انفرادی طور پر مراسلہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ امید ہے بات واضح ہو گئی ہو گی۔ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top