ابو مصعب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کیا آپ کے پاس جملہ کے لئے کوئی اردو ٹیمپلٹ موجود ہیں ۔ اگر موجود ہیں تو کیا آپ مجھے دے سکتے ہیں۔ میں نے جملہ 2.5 جرمن ورژن انسٹال کیا ہے۔ اس کے بعد باسم کا تیار کردہ اردو ترجمہ انسٹال کیا تھا لیکن ویب پر صرف چند الفاظ ہی اردو کے نظر آتے ہیں باقی جرمن یا انگش میں نظر آرہے ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top