Recent content by آوازِ دوست

  1. آوازِ دوست

    وقت کی بہتی ندیا ہے اور کچھ یادوں کی لہریں ہیں۔

    وقت کی بہتی ندیا ہے اور کچھ یادوں کی لہریں ہیں۔
  2. آوازِ دوست

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    سافٹ فارم میں کتابیں پڑھنا اس لیے آسان ہے کہ کتاب گویا ہر وقت سرہانے دھری ہے۔ آڈیو بکس آپ کو بتاتی ہیں کہ ایفرٹ لیس ایز کسے کہتے ہیں۔ ایک دن ممکن ہے کسی بھی حِس کو کام میں لائے بغیر ابلاغ ہو جائے مگر اے دوست یہ ساری ترقی، ہاں یہ ساری کی ساری ترقی مل کر بھی اصل کتاب میں رکھے کسی مرجھائے ہوئے...
  3. آوازِ دوست

    سب پرانی محبتوں کو نیا سال مبارک ہو۔

    سب پرانی محبتوں کو نیا سال مبارک ہو۔
  4. آوازِ دوست

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    حضور میری کیا مجال کہ میں ان نازک معاملات میں کچھ کہہ سکوں۔ میں تو فقط سوال پوچھنے کا سزاوار ہوں اگر آپ حضرات علم میں اضافہ فرمائیں تو عین علم دوستی ہو گی۔
  5. آوازِ دوست

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    محمد احمد بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
  6. آوازِ دوست

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    خان صاحب مبارک ہو۔ ہم اب یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ نشہ تو اچھا ہوتا ہے۔
  7. آوازِ دوست

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    فرقان صاحب بہت بہت مبارک ہو جناب۔ سمجھئے آپ پچاس ہزاری بھی ہو گئے ہیں۔ ہماری حسرت دیکھئے کہ محض دس ہزاری ہونا بھی اس ایک زندگی میں ممکن نظر نہیں آتا۔
  8. آوازِ دوست

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    دوستو زندگی پہلے بھی کھیل نہ تھی پر اب تو کافی مشکل لگنے لگی ہے۔ ایک دوست نے "میزان (فتویٰ یافتہ اسلامی) بینک" سے مکان بنانے کے لیے قرض (حسنہ نہیں) لیا تھا۔ کُچھ اُس نادان کی خبر دیں بچ رہے گا یا گیا سیدھا دوزخ کی آگ میں؟
  9. آوازِ دوست

    عہدِ کرونا کی ظلمتوںمیں تمام احباب کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں اس یقین نما اُمید کے ساتھ کہ آپ...

    عہدِ کرونا کی ظلمتوںمیں تمام احباب کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں اس یقین نما اُمید کے ساتھ کہ آپ سب عافیت و سلامتی سے ہوں گے۔
  10. آوازِ دوست

    احبابِ اُردو محفل تمام خواتین و حضرات کو کچھ ہی دیر بعد آنے والے سال 2020 کی دلی مبارکباد۔...

    احبابِ اُردو محفل تمام خواتین و حضرات کو کچھ ہی دیر بعد آنے والے سال 2020 کی دلی مبارکباد۔ شمشاد، راحیل فاروق اور ۔ ۔ نایاب کے نام ۔
  11. آوازِ دوست

    وجہ نامعلوم، ہر شام مگر لگتا ہے کہ اُداس ہی ہوتی ہے۔ اس سمے شادمانی اور فرحت کے نغمے بھی گم سم...

    وجہ نامعلوم، ہر شام مگر لگتا ہے کہ اُداس ہی ہوتی ہے۔ اس سمے شادمانی اور فرحت کے نغمے بھی گم سم سے ہو جاتے ہیں۔ بیتے لمحے دل پر اترتے ہیں۔
  12. آوازِ دوست

    اُداس شاموں والے، روشن صبحوں والوں کو سلام کہتے ہیں۔ کتابِ زندگی کے فسانے بھی کمال ہیں۔ سلامت...

    اُداس شاموں والے، روشن صبحوں والوں کو سلام کہتے ہیں۔ کتابِ زندگی کے فسانے بھی کمال ہیں۔ سلامت رہیں، شاد و آباد رہیں۔
  13. آوازِ دوست

    پاک فوج کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ

    السلام علیکم چوہدری صاحب، عید مبارک۔ سر چکر دینے والے بیک وقت پورا گلوب گھمانے سے کم پر راضی نہیں ہوتے، کام زیادہ اور وقت کم ہے۔ آئی ایم ایف کو چکر دینا ہے، ایف اے ٹی ایف کو چکر دینا ہے، عوام کو چکر دینا ہے، حکومت اور اپوزیشن کو چکر دینا ہے، انسانی حقوق والوں کو چکر دینا ہے، امریکہ بہادر کو بھی...
  14. آوازِ دوست

    اُردو محفل کے تمام اراکین و محفلین کو دل کی گہرائیوں سے میٹھی عید کی مبارکباد قبول ہو۔ اُن بے...

    اُردو محفل کے تمام اراکین و محفلین کو دل کی گہرائیوں سے میٹھی عید کی مبارکباد قبول ہو۔ اُن بے نام چاہتوں کے نام جو کچھ جانے پہچانے نام ہیں۔
Top