میرا اصل نام عابد عنایت ہے۔گھر والے پیار سے عابی کہتے ہیں ۔ایک دوست نے میری ای میل آئی دی آبی ٹوکول کے نام سے بنائی تھی ۔اس وقت ابھی یونیکوڈ اردو ایجاد نہ ہوئی تھی ہم نیٹ پر مختلف فورمز پر رومن میں لکھتے تھے بس اسی آئی ڈی کو اپنا نک نیم بھی بنا لیا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
جی الحمدلله سب اللہ کا شکر ۔بس ادھر ہی کبھی کبار محفل کے خاموش قاری کی صورت میں چکر لگ جاتا تھا ۔زیادہ وقت چونکہ سب پرانے دوست فیس بک کو دینے لگ گئے سو ہم نے بھی فیس بک کی راہ لی۔لیکن جب بھی کوئی علمی یا تحقیقی مسئلہ درپیش ہوا محفل کی ہی یاد آئی اور چپکے سے چکر لگا کر...
بنا سنوار کر لکھوں تو اس سے بہت بہتر لکھ سکتا ہوں مگر روانی سے ایسا ہی لکھا جاتا ہے آخر ساری زندگی بال پوائنٹ سے ہی تو لکھا ہے کبھی تختی پر قلم سے لکھا ہی نہیں
میرے پاس تو دونو ہی ہیں سام سنگ نوٹ فور جو کہ ایک عرصے سے استعمال کررہا ہوں بہت ہی ودھیا ہے اور ابھی کل ہی لیا ہے آئی فون سکس پلس 64 جی بی ، سانوں دسو کہیڑے پاسے جائیے تے منجی کتھے ڈاہیے ؟