لگتا ہے کہ محفل کا سرور بہت زیرِ بار ہوتا ہے ان دنوں۔ براؤز ر کا پہیہ بہت دیر تک چرخ چوں گھومتا ہے تب جا کرمطلوبہ صفحہ کھلتا ہے۔ تصویریں بھی دیر دیر میں کھل رہی ہیں۔ پچھلے بیس منٹ میں صرف تین چار صفحات کھل سکے۔
اللہ نہ کرے کہ محفل کے جاتے جاتے وہ کئی سال پہلے والا ہزاروں "مہمانوں" کا حملہ ہوجائے۔