مكتبه السنة (يونيكوڈ ، اسلامي كتب سرچ سوفٹويئر)

سروش

محفلین
مكتبه السنة شامله كے طرز كا اردو ميں اسلامي كتابوں كا مكتبه هے جو كه المدينه اسلامك ريسرچ سينٹر -كراچي نے مجلس تحقیق اسلامی کے تعان سے تيار كيا هے ۔ اس ميں کتب سته ، قرآن پاك اور اسكي كئي تفاسير ، فتاويٰ ، مجلات ، وغيره يونيكوڈ ، سرچ ايبل فارميٹ ميں شامل هيں ۔ ڈاؤنلوڈ لنك مندرجه ذيل هے :
https://archive.org/download/maktaba_ver1.1.0/maktaba_ver1.1.0.zip

آن لائن ديكھئے :
مکتبہ السنہ
 
ابن عادل

محفلین
مکتبہ کا آن لائن منظر نامہ تو من کو لبھانے والا ہے لیکن اس میں شمولیت کتب کی قیود اس کے استفادے اور ترویج کی راہ میں روکاوٹ ہے ۔ اردو دنیا میں علمی کام کو بھی اس طرح مقید کیا جاتا ہے کہ گویا اس علم کو کوئی ٹھیس پہنچ جائے گی جو وہ پیش کررہے ہیں اور ان کے خیال میں شاید وہی اصل علم ہے ۔ اب ایک فرد اپنے کمپیوٹر میں کتنے سافٹ ویر انسٹال کرے ۔۔۔! ہر مکتبہ فکر کا الگ الگ ۔
بہر حال اس رائے سے قطع نظر بہت قابل قدر کوشش ہے ۔
 
سروش

محفلین
اس میں کتب کی شمولیت کی کوئی قید نہیں ہے ، سیکوئل لائٹ کا ڈیٹا بیس ہے ، اس فارمیٹ میں بک کو ایپس کے فولڈر میں شامل کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے مکتبہ جلد ہی اسکا اگلا ورژن لانچ کرے گا ۔
 
ابن عادل

محفلین
جزاکم اللہ
ہمیں آئندہ ورژن کا انتظار ہے ۔ اور جس فارمیٹ میں کتب کی شمولیت اس میں ممکن ہو کتاب کو اس میں ڈھالنے اور پھر سافٹ ویئر کا حصہ بنانے کا مکمل ہدایت نامہ بھی تو اہل ذوق کے لیے سہولت ہوجائے گی ۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
مكتبه السنة شامله كے طرز كا اردو ميں اسلامي كتابوں كا مكتبه هے جو كه المدينه اسلامك ريسرچ سينٹر -كراچي نے مجلس تحقیق اسلامی کے تعان سے تيار كيا هے ۔ اس ميں کتب سته ، قرآن پاك اور اسكي كئي تفاسير ، فتاويٰ ، مجلات ، وغيره يونيكوڈ ، سرچ ايبل فارميٹ ميں شامل هيں ۔ ڈاؤنلوڈ لنك مندرجه ذيل هے :
https://archive.org/download/maktaba_ver1.1.0/maktaba_ver1.1.0.zip

آن لائن ديكھئے :
مکتبہ السنہ
ماشااللہ بہت اعلی۔ کیا اس کے بنانے والے اس کے اوپن سورس کر سکتے ہیں پھر اس میں مزید ڈپلومیسی کا اعادہ ساری دنیا میں بیٹھے پروگرامر کر سکتے ہیں
 
Top