بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

فہد اشرف

محفلین
ان کی ایک نظم کو "کلاسک" کا درجہ حاصل ہے۔ سرکارِ برطانیہ کے ملازم تھے۔

kmn.jpg
انہیں پہچاننے سے زیادہ ہم متذکرہ کلاسک کے لیے متجسس ہیں
 
ان کی ایک نظم کو "کلاسک" کا درجہ حاصل ہے۔ سرکارِ برطانیہ کے ملازم تھے۔

kmn.jpg
خوشی محمد ناظر

دھن دولت آنی جانی ہے، یہ دنیا رام کہانی ہے
یہ عالَم، عالَمِ فانی ہے، باقی ہے ذاتِ خدا بابا

انہیں پہچاننے سے زیادہ ہم متذکرہ کلاسک کے لیے متجسس ہیں

جوگی
 
فاتح

لائبریرین
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
544917_859170060794852_7723059669491472274_n.jpg

اپنے ہم عصر شاعروں سے بہت مختلف ہیں۔ذر نام تو بوجھو؟
اردو محفل کے بزرگ رکن اور ہمارے محترم سید انور جاوید ہاشمی صاحب
آوازوں پر کان لگائے تھی محفل ”اردو محفل!‘‘
میں ہی لبوں پر مہر لگائے بیٹھا تھا
 
Top