ڈاکٹر ہو

فرخ منظور

لائبریرین
کلاسک کے 26 سیزن اور آٹھ ڈاکٹر ہیں۔ یہ میں نے بھی پوری نہیں دیکھی۔ درجہ بندی کافی مشکل ہے لیکن آن لائن تلاش کرنے سے مل جائے گی۔

ری بوٹ کے بعد سے چار ڈاکٹر آئے ہیں اور ابھی دسواں سیزن شروع ہوا ہے۔ ان میں بہترین سیزن 5، 4 اور 3 ہیں یعنی دسویں اور گیارہویں ڈاکٹر کے۔

بہت شکریہ!
 

زیک

مسافر
ڈاکٹر ہو کا یہ سیزن چھوٹا تھا۔ بہرحال کئی کہانیاں بشمول سیزن فنالی پسند آئیں۔

پیٹر کپالڈی کا یہ آخری سیزن تھا۔ اب کرسمس سپیشل میں نیا ڈاکٹر آئے گا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آئے گا نہیں بلکہ آئے گی۔ جوڈی ویٹیکر تیرھویں ڈاکٹر ہو گی۔

Jodie Whittaker: Doctor Who's 13th Time Lord to be a woman - BBC News
یس فائنلی فیمیل ڈاکٹر
مجھے یقین تھا آپ دونوں نے یہاں ضرور پوسٹ کی ہو گی۔
خاتون ڈاکٹر ھو کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
 

زیک

مسافر
ڈاکٹر ہو کا کرسمس سپیشل اچھا تھا۔

اب نئی ڈاکٹر کو دیکھنے کے لئے خزاں تک انتظار کرنا ہو گا
 
Top