قران کوئز 2017

نبیل

تکنیکی معاون
سوال۔قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جو یہود بنی نضیر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟

سورۃ حشر کی آیت:

هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَ۔ٰبِ مِن دِيَ۔ٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ

وہی ہے جس نے اہل کتاب کافروں کو پہلے ہی حملے میں اُن کے گھروں سے نکال باہر کیا
 

نبیل

تکنیکی معاون
ان آیات میں دلیل تو نہیں ہے۔
میرا اشارہ جن آیات کی طرف ہے ان کا شانِ نزول ہی حضور کی حقانیت پر دلیل اور مسلمانوں کو حوصلہ دلانا تھا۔

کیا سورۃ یٰس کی آیات ہیں؟

یٰس۔ والقراٰن الحکیم۔ انک لمن المرسلین۔ علٰی صراط مستیم
 

نبیل

تکنیکی معاون
سورۃ ص (32) آیت 26

(ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے"
 
سورۃ ص (32) آیت 26

(ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے"
اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو چاہا سکھایا۔ سورہ البقرہ﴿۲۵۱﴾
 
اگلا سوال مقام ابراہیم علیہ السلام کی عظمت کا قرآن پاک میں کتنی مرتبہ ذکر ہے ؟؟ آیت اور ترجمعہ سے وضاحت کریں
 

سروش

محفلین
اس سوال کا جواب نہیں ملا ابھی
مقام ابراھیم کا دو جگہ ذکر ہے قرآن پاک میں
1۔ سورۃ البقرہ 125 پر
وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ ﴿البقرة: ١٢٥﴾
2۔ آل عمران 97 پر
فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا وَلِلَّ۔هِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّ۔هَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ ﴿آل عمران: ٩٧﴾
 

سروش

محفلین
یہ بتائیے کہ حرف میم 25 مرتبہ کون سی آیت میں آیا ہے ؟ اور سب سے زیادہ 36 مرتبہ کون سی آیت میں آیا ہے ؟
 
آخری تدوین:
Top