ڈاکٹر ہو

زیک

مسافر
مجھے بونگا کا مطلب آتا ہے :) سیریس اور بڑی عمر کے تو ہمیشہ ہی ہوتے ہیں اب بونگا شائد نئی خصوصیت شامل کی ہے کردار میں
پچھلا ڈاکٹر میٹ سمتھ 31 سال کا ہے۔ دسواں ڈاکٹر ڈیوڈ ٹیننٹ نے جب یہ کردار اپنایا تو وہ 34 سال کا تھا۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
پچھلا ڈاکٹر میٹ سمتھ 31 سال کا ہے۔ دسواں ڈاکٹر ڈیوڈ ٹیننٹ نے جب یہ کردار اپنایا تو وہ 34 سال کا تھا۔
پچھلا ڈاکٹر مجھے ایسے لگتا تھا جیسے کسی نے اسے تراش کر بنایا ہے خدا جھوٹ نہ بلوائے عجیب سا چہرہ تھا اور یہ والا تو قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھا ہے
 
زیک

مسافر
کرسمس سپیشل کا مزا نہیں آیا مگر لگتا ہے ڈاکٹر کے مزاج میں اگلے سیزن کچھ تبدیلی ہو گی۔
 
آوازِ دوست

محفلین
ہم نے تو ڈاکٹر ہاؤس کے کچھ سیزنز دیکھے بہت اچھے لگے۔ اٹز سم سورٹ آف میڈیکل فیکشن (فیکٹ + فکِشن)۔ ایک جینئس کا اپنی پروفیشنل فیلڈ اور عملی زندگی کے ہر دو رُخ پر دھواں دھار پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ۔ انفوٹینمنٹ :)
 
ہاؤس کو ڈاکٹر ہو سے ملا دیا؟
 
زیک

مسافر
درجہ بندی کر دیں تو زیادہ بہتر رہے گا اور عین نوازش ہو گی۔
کلاسک کے 26 سیزن اور آٹھ ڈاکٹر ہیں۔ یہ میں نے بھی پوری نہیں دیکھی۔ درجہ بندی کافی مشکل ہے لیکن آن لائن تلاش کرنے سے مل جائے گی۔

ری بوٹ کے بعد سے چار ڈاکٹر آئے ہیں اور ابھی دسواں سیزن شروع ہوا ہے۔ ان میں بہترین سیزن 5، 4 اور 3 ہیں یعنی دسویں اور گیارہویں ڈاکٹر کے۔
 
Top