چاکلیٹ

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ صنف نازک میں چاکلیٹ کی مقبولیت اس بنا پر ہے کہ انہیں صنف قوی کے مقابلے میں اس کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے، یوں فطری طور پر انہیں اس کی طلب رہتی ہے۔ چاکلیٹ خواتین کے جسم کے نظام کو بھرپور طریقے سے چلاتا ہے۔ چاکلیٹ کا ذائقہ کی مٹھاس خوشی کا احساس ہی نہیں دلاتی، بلکہ یہ کھانے کے بعد ہمیں سکون کا احساس ہوتا ہے۔ اسے سخت دباؤ، یا ذہنی پریشانی میں آزمایا بھی جا سکتا ہے، آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔
 
جہاں اس کی خاصیتیں ہیں وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں جن میں دل کی بیماریوں میں اضافہ ، وزن بڑھنا ، دانتوں اور معدے کے امراض شامل ہیں ۔
 
arifkarim

معطل

کیا صرف صنف نازک پر کام کرتی ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
جہاں اس کی خاصیتیں ہیں وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں جن میں دل کی بیماریوں میں اضافہ ، وزن بڑھنا ، دانتوں اور معدے کے امراض شامل ہیں ۔
ڈاکٹر صاحب،ڈارک چاکلیٹ تو سنا ہے سی وی ڈی کے رسک کو کم کرتی ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے، بی پی کو کم بھی کرتی ہے، ایل ڈی ایل کو کم کرتی ہے اور ایچ ڈیل ایل بھی بڑھاتی ہے۔ صحت سے متعلق مزید فوائد بھی گنوائے جاتے ہیں۔
ایک
دو
 
ڈارک چاکلیٹ میں شکر نہیں ہوتی اسلئے فوائد ہی فوائد ہیں
 
ظل عرش

محفلین
Legally chocolate : a confection of cocoa in the courts ایک خوبصورت کتاب ہے جس میں چاکلیٹ سے متعلق دلچسپ قانونی کیسز ثبوت اور شواہد کے ساتھ بڑے دلچسپ اور خوبصورت انداز میں پیش کیے گئے ہیں.
 
ڈاکٹر صاحب،ڈارک چاکلیٹ تو سنا ہے سی وی ڈی کے رسک کو کم کرتی ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے، بی پی کو کم بھی کرتی ہے، ایل ڈی ایل کو کم کرتی ہے اور ایچ ڈیل ایل بھی بڑھاتی ہے۔ صحت سے متعلق مزید فوائد بھی گنوائے جاتے ہیں۔
ایک
دو
وارث سر ڈارک چاکلیٹ میں چونکہ کیفین اور شوگر زیادہ ہوتی ہے اس لیے بہرحال نقصانات ہیں ۔ جیسےدل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا ، ڈی ہائیڈریشن ، گردوں میں پتھریوں کا بننا اور میگرین وغیرہ ۔ اور چونکہ ڈارک چاکلیٹ میں شوگر زیادہ ہوتی ہے اس لیے ٹڈ بھی نکل سکتا ہے ۔
باقی یہ کہ کوئی بھی چیز اگر مناسب مقدار میں استعمال کی جائے تو اس کے نقصانات کم ہوتے ہیں اور فوائد زیادہ ۔
 
Top