مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

زیک

مسافر
ہمارے ذہن میں سترہ تاریخ تھی۔ مسلسل ذہنی مصروفیت کے چلتے یہ یاد نہیں رہا کہ ایک دفعہ پھر دیکھ لیں۔ آپ کا مراسلہ پڑھ کے دیکھا تو معلوم پڑا۔ :) عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دو دن پہلے مبارکباد وصول کرنے میں کوئی اعتراض تو نہیں۔ :oops:
فی الحال تو عبدالقیوم کو سینٹ پیٹرک ڈے مبارک۔ سالگرہ کی مبارک کے لئے انتظار فرمایئے
 
مابدولت عزیزبرادرم اور بلاشبہ " اعلانیہ رونقِ اردومحفل " عبدالقیوم چوہدری کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک بادپیش کرتے ہیں اور ان کے لئے دل سے شعرکی صورت یہ دعا نکلتی ہے کہ
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے .
آمین .:):)
 
آپ کو جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں عبدالقیوم چوہدری صاحب
خیرمبارک۔ شکریہ ظہیر بهائی

فی الحال تو عبدالقیوم کو سینٹ پیٹرک ڈے مبارک۔ سالگرہ کی مبارک کے لئے انتظار فرمایئے
مبارک سلامت۔ نئی لڑی بنا لیتے تو چار چھ دن رونق ہی لگ جاتی۔
اللہ تعالیٰ بہت خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
آمین۔ شکریہ
مبارک ہو چوہدری صاحب!​
خیر مبارک جناب۔ نوازش
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
خیر مبارک جی۔ ممنون ہوں۔
مابدولت عزیزبرادرم اور بلاشبہ " اعلانیہ رونقِ اردومحفل " عبدالقیوم چوہدری کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک بادپیش کرتے ہیں اور ان کے لئے دل سے شعرکی صورت یہ دعا نکلتی ہے کہ
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے .
آمین .:):)
منوں خیر مبارک جناب۔ اللہ جی آپ کو خوش و خرم رکهیں۔ آمین۔

دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
 
بہت بہت مبارک چوہدری صاحب اللہ لمی حیاتی دیوے تے خوش باش رکھے ۔۔تے اے خوشیاں تے شادمانیاں والیاں گھڑیاں رب کرے بار بار آون۔۔رب سوہنا تساں کو بہت بہت چنگا ویلا وکھائے تے سبناں دے دل اچ تہاڈی قدر تے محبت پادیوے آمین۔۔
 
خیر مبارک۔

خیر مبارک شاہ صاحب۔ دعاواں لئی شکریہ تے بڑی مہربانی۔

ودھائیاں ہون ، چوہدری صاحب۔۔۔ :)
بهلا ہووے جے۔
 
لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل کے معزز رکن جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کو درست تاریخ پر سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!! :birthdaycake::party:
پچھلی دفعہ گڑبڑ ہو گئی تھی۔ :p
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔ :)
FB_IMG_1520922308566.jpg
 
Top