کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

السلام علیکم۔​
دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔​
دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ موبائل میں آپ انگلش بول کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ اب اپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جس میں آپ کو ہاتھ نہ ہلانا پڑیں۔ جی جناب کرنا کیا ہے؟ کرنا یہ ہے کہ آپ درج ذیل ویب سائٹ پر آ جائیں۔​
اردو میں ٹائپ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اس کو انگلش میں خود ہی ٹائپ کریں ایڈریس بار میں :​
ڈکٹیشن۔آئی او
اس سائٹ میں آخر پر مختلف زبانوں کے نام ہیں۔ آپ اس میں ہندی زبان کا انتخاب کریں۔ وہاں لفظ ہندی نہیں لکھا ہو گا بلکہ وہاں یہ​
हिंदी
زبان کا انتخاب کریں یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ کے پاس مائک ہو۔ لیپ ٹاپ پر تو اپ آسانی سے بول سکتے ہیں۔ آپ نے صرف اپنی ہی زبان میں بولنا ہے۔ جب آپ اچھی طرح بول لیں تو اس ہندی زبان جس کی ہم کو سمجھ بوجھ نہیں اس کو کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیشن میں لے جائیں اور اس کا اردو ترجمہ کروائیں۔ تو آپ پھولے نہیں سمائیں گے۔ مجھے آپ کی خوشی میں خوش رہنا ہے۔ بہت سی دعاوں کی ضرورت ہے۔ اللہ نگہبان​
 
فاتح

لائبریرین
میری کوشش کا نتیجہ کچھ یوں رہا:
اصل متن:
السلام علیکم۔
دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔
دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ موبائل میں آپ انگلش بول کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ اب اپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جس میں آپ کو ہاتھ نہ ہلانا پڑیں۔ جی جناب کرنا کیا ہے؟ کرنا یہ ہے کہ آپ درج ذیل ویب سائٹ پر آ جائیں۔

حاصل کردہ متن
السلام والےكم
دوستوں میں اس فون میں آج ہی انٹرویو میری کوشش ہوگی اسکو ہم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائے اور میں آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو منتظم صاحب کو ناگوار گزرا تو مجھے لازمی دلا کر دو
دوستوں نے سوچا ہے آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکتے ہیں جیسے آج کل لوڈ، اتارنا Android موبائل میں آپ انگلش بول کر محسوس ہو چکے ہیں اب آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جس میں آپ کو ہاتھ نہ ہلانا پڑے گا جی جناب کرنا کیا ہے کرنا یہ ہے کہ آپ کو درد سیل ویب سائٹ پر آ جائے

ویب سائٹ:
Dictation - Online Speech Recognition
 
آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
 
آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
 
زیک

مسافر
آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔ پھر آپ انگلش بولیں تو آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔ جی چیک کریں
اگر آپ انڈین انگلش بولتے ہیں تو۔ ورنہ اپنے لہجے کے حساب سے منتخب کریں۔
 
السلام علیکم۔
دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔
دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ موبائل میں آپ انگلش بول کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ اب اپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جس میں آپ کو ہاتھ نہ ہلانا پڑیں۔ جی جناب کرنا کیا ہے؟ کرنا یہ ہے کہ آپ درج ذیل ویب سائٹ پر آ جائیں۔
اردو میں ٹائپ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اس کو انگلش میں خود ہی ٹائپ کریں ایڈریس بار میں :
ڈکٹیشن۔آئی او
اس سائٹ میں آخر پر مختلف زبانوں کے نام ہیں۔ آپ اس میں ہندی زبان کا انتخاب کریں۔ وہاں لفظ ہندی نہیں لکھا ہو گا بلکہ وہاں یہ
हिंदी
زبان کا انتخاب کریں یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ کے پاس مائک ہو۔ لیپ ٹاپ پر تو اپ آسانی سے بول سکتے ہیں۔ آپ نے صرف اپنی ہی زبان میں بولنا ہے۔ جب آپ اچھی طرح بول لیں تو اس ہندی زبان جس کی ہم کو سمجھ بوجھ نہیں اس کو کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیشن میں لے جائیں اور اس کا اردو ترجمہ کروائیں۔ تو آپ پھولے نہیں سمائیں گے۔ مجھے آپ کی خوشی میں خوش رہنا ہے۔ بہت سی دعاوں کی ضرورت ہے۔ اللہ نگہبان​
واقعی اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج دکھائے گا۔
 
Top