اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

تمام سافٹ ویئرز میں استعمال کے لیے کونسے فونٹ بہتر ہیں ؟

  • غیر یونی کوڈ

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    4

MindRoasterMirs

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے پچھلے دنوں کچھ اردو فانٹ ڈاؤنلوڈ کیے تھے۔ لیکن وہ سب کے سب کورل ڈرا میں نظر نہیں آرہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتے ہے؟ اور دوسرا یہ کہ یونی کوڈ اور غیر یونی کوڈ فانٹس کا کیسے پتہ چلتا ہے اور ان دونوں میں سے کونسا تمام سافٹویئرز میں نظر آتاہے ۔
جزاک اللہ
 
Top