دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

تجمل حسین

محفلین
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
بلال بھائی میں نے تو سوچا تھا کہ آپ کا بھلا کردوں مگر آپ کا ”چچا گوگل“ ہی آپ کا دشمن بن گیا ہے۔ میں نے ایم فل چیچنیا سکالر شپ کے تلاش کیا تو کل چار رزلٹ دیے آپ کے چچا جی نے۔ وہ بھی کیسے؟ ذرا نیچے دیکھئے گا۔

jg1wmr.jpg

اب بتائیے بھلا میں کیا کروں :cool:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

ہاہاہاہاہا
یعنی اب گوگل بھی کیدو بن گیا میرے چیچنیا جانے میں :unsure:
 
Golden eyes

محفلین
سب دلہنیں ایسا لباس پہنتی ہیں جیسا مسلمان پہنتے ہیں یا یوں کہ لیں جیسا اسلام کو پسند ہے مگر اس میں علاقائی رنگ بھی جھلک رہا ہے جو کہ فطری بات ہے۔
بہت عالی و معلوماتی ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
تراہ کا کیا مطلب ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آیاہے۔
اس کے مکمل مفہوم پر روشنی تو میں فورم پر موجود احباب کے لئے چھوڑتا ہوں کہ مجھے خود تفصیلاً علم نہیں ہے لیکن ہمارے یہاں اس سے مراد "ڈر جانا" ٹائپ لیا جاتا ہے۔
جیسے کہتے ہیں کہ "میرا تو دل ہی نکل گیا تھا۔" وغیرہ وغیرہ۔
 
دل نہیں بلکہ ”دَم“۔۔ :)
 
پاکستانی مگر انتخابی اکثریت ایسے ہو ہوسکتا ہے پنجاب میں ماڈرن امیر طبقے کی روایت رواج ہو
دلہن تو ہر لباس میں اچهی ہے آرائش محض دل کا دهوکا ہے
 
Top