1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

جدید کوائف

  1. اسامہ سلمان
    اسامہ سلمان
    بے ڈھنگی شاعر اور ایک نفیس انسان
  2. راحیل فاروق
    1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. فرقان احمد
      فرقان احمد
      “Politics is the only art whose artists regularly disown their masterpieces.”
      شکر ہے! کنٹرول ایف سے آگاہ ہوں، وگرنہ آپ کے اشارے کون سمجھے! داد قبول فرمائیے، آپ نے تو گوروں کو آگے لگایا ہوا ہے سرکار!
      ‏فروری 21, 2017 7:34 شام
  3. حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ//تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
    1. راحیل فاروق
      ‏فروری 21, 2017 3:50 شام
      حمیرا عدنان نے اسے پسند کیا۔
  4. عاطف ملک
    عاطف ملک
    وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تھوڑی دیر بعد مجھے ہوش آ گیا :-P
  5. سروش
  6. rahi
    rahi
    میں ایرانی ہوں۔ ایران میں اردو زبان کا بی ۔اے کیا۔
    1. ایچ اے خان
      ایچ اے خان
      مشھد سے پڑھا ہے :)
      ‏فروری 21, 2017 2:57 شام
      rahi نے اسے پسند کیا۔
  7. arifkarim
    arifkarim
    سوال یہ ہے کہ آخر تحقیقات کرے گا کون؟ جسٹس اعجاز افضل ،ایف بی آر کو وزارت خارجہ سے رابطہ کرنے میں 6 ماہ لگ گئے،جسٹس عظمت سعید
    1. عثمان
      عثمان
      سوال یہ ہے کہ پاکستان کے اندرونی پیچیدہ معاملات پاکستانیوں کا ہی دردسر ہوسکتے ہیں۔
      یونانی، نارویجین ، مڈغاسکر اورپاپوانیوگنی وغیرہ کے باشندوں کو آخر کیا پریشانی ہوسکتی ہے ؟
      ‏فروری 21, 2017 2:22 شام
      arifkarim نے اسے پسند کیا۔
    2. arifkarim
      arifkarim
      یہ پیچیدہ معاملہ نہیں ہے۔ نیز سابق پاکستانی ہونے کی حیثیت سے یہ پاناما کیس ہمارے لئے بھی بہت اہم جن کے رشتہ دار پاکستان میں بستے ہیں
      ‏فروری 21, 2017 5:51 شام
  8. اعجاز شاہ
    اعجاز شاہ
    فضائے نعت میں رہنے سے دل دھڑکتا ہے
  9. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    عشق میں بُو ہے کبریائی کی---- عاشقی جس نے کی خدائی کی ---- بقا ء اللہ بقا
    1. ظہیر عباس ورک اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
    2. لاریب مرزا
      ‏فروری 21, 2017 9:01 صبح
      ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
    3. ڈاکٹرعامر شہزاد
      ‏فروری 21, 2017 9:14 صبح
      لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  10. ظہیر عباس ورک
    ظہیر عباس ورک
    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند // بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ
    1. محمد وارث اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  11. محمداحمد
    محمداحمد
    ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے ۔۔۔ وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی ۔۔ ظہیر احمد ظہیر
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. الشفاء
      الشفاء
      بہت خوب۔۔۔
      سمجھا تھا مرے بس میں مری ذات تو ہوگی ۔ ظہیر بھائی کی بھی کیا بات ہے۔۔۔ :)
      ‏فروری 21, 2017 6:33 صبح
      جاسمن اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
    3. محمداحمد
      محمداحمد
      بلاشبہ ! لاجواب شاعر ہیں ظہیر بھائی!
      ‏فروری 21, 2017 6:52 صبح
      جاسمن اور الشفاء نے اسے پسند کیا۔
    4. جاسمن
      جاسمن
      واقعی لاجواب!
      ‏فروری 21, 2017 12:17 شام
  12. الشفاء
    الشفاء
    اگر بخشے ، زہے قسمت ، نہ بخشے تو شکایت کیا ۔۔۔ سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۔۔۔
    1. محمداحمد
      محمداحمد
      خوبصورت!
      ‏فروری 21, 2017 6:12 صبح
      الشفاء نے اسے پسند کیا۔
    2. ایچ اے خان
      ایچ اے خان
      نہ بخشے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟
      ‏فروری 21, 2017 7:38 صبح
    3. الشفاء
      الشفاء
      خان صاحب محترم ۔
      اللہ کی رحمت سے تو جنت ہی ملے گی
      اے کاش محلے میں جگہ اُن کے ملی ہو
      اب وہ شعر دوبارہ پڑھیں کہ کیا بخشے۔۔۔ :)
      ‏فروری 21, 2017 12:19 شام
  13. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    تجاہل تغافل تساہل کیا - ہوا کام مشکل توکل کیا - میر تقی میر
  14. La Alma
    La Alma
    مجھے کائنات کی تخلیق کے پیچھے چھپے کرب کا اندازہ ہو چکا ہے. سورج کے ہی گم گشتہ حصّے کو زمین بنا کر صرف مدار تک محدود کر دیا گیا.
    1. ڈاکٹرعامر شہزاد، اَبُو مدین اور عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. La Alma
      La Alma
      یہ تو وصل کے ان لمحات کی حرارت ہے جس سے وہ ابھی تک آگ سینکتا ہے یا ہجر کا وہ الاؤ ہے جو منجمد ہوتے احساسِ قربت کو پگھلانے کے لئے ہمیشہ بھڑکتا ہی رہتا ہے.
      ‏فروری 20, 2017 5:15 شام
      عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
    4. اَبُو مدین
      اَبُو مدین
      کیا اسے انسان کی تخلیق سے مماثلت دی جا سکتی ہے؟
      ‏فروری 20, 2017 6:05 شام
      La Alma نے اسے پسند کیا۔
    5. La Alma
      La Alma
      یہ کونسا سائنس کا کوئی اصول ہے . سورج تو محض ایک استعارہ ہے . کیفیت کا اطلاق تو بہرحال ہو ہی سکتا ہے .
      ‏فروری 20, 2017 6:29 شام
      اَبُو مدین نے اسے پسند کیا۔
  15. با ادب
    با ادب
    دنیا میں بھی حساب ہے محشر میں بھی حساب۔ ۔ ۔ ۔ مضموں بدل کے دیجیئے میرے نصاب کا
  16. حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    ابھی تو کھال ادھڑنی ہے اس تماشے میں| ابھی دھمال میں جوگی نے سانس ہارا ہے۔۔۔
  17. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    لبریز ایک عمر سے ہے جامِ صبرِ دل - کب تک اک آرزو کو تھپک کر سلاؤں میں - سید عاطف علی
    1. محمد وارث، جاسمن، اَبُو مدین اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
  18. عاطف ملک
    عاطف ملک
    مَنَّت تھی بے ثمر تو مناجات بے اثر/ آنا تھا اس نے آج، نہ آیا، جو کل گیا
  19. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    نستعلیق ہی نستعلیق ہی نستعلیق - ماشاء اللہ
    1. محمداحمد اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  20. ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ویب گاہوں میں سبھی کچھ ہے بقدر ِ توفیق : خاک اُڑائیں کہ چُنیں پھول یہ ظرف آپ کا ہے
    1. جاسمن
      جاسمن
      خوب!
      ‏فروری 20, 2017 7:00 صبح
      محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد تابش صدیقی
      محمد تابش صدیقی
      بئت خوب ظہیر بھائی
      ‏فروری 20, 2017 7:01 صبح