1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔

ڈاؤنلوڈ: جمیل نوری نستعلیق

جمیل نوری نستعلیق

Rate this File
Uploaded by مکی - 25 دسمبر 2008
Author Author جمیل نستعلیق
File Size File Size 12.00 میگابائٹ
ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ 3,727
+ Download
اوپن ٹائپ نوری نستعلیق فونٹ بمع کشش وکشیدہ، یہ فونٹ لیٹسٹ ان پیج 3 (200 کے انتہائی خوبصورت ترسیمہ جات کی مدد سے تخلیق کیا گیا ہے، اس کا بیس فونٹ جوہر نستعلیق ہے جس میں 1700 کسٹم لگیچرز کی بدولت یہ از خود ترسیمہ جات کے طور پر کام کر رہا ہے، نیز اس میں مکمل 17500 لگیچرز کمپائل کیے گئے ہیں جن میں سے تقریباً ایک ہزار بالکل نئے ہیں!

مزید تفصیلات کے لیے یہ موضوع ملاحظہ کریں.

Images

None

Comments

علی اے کے
15 مٓی 2010 at 05:41 ش
Urdu Mehfil key tmam Doston ko mera Salam