ڈاؤنلوڈ: اردو اوپن پیڈ
اردو اوپن پیڈ
Uploaded by نبیل - 18 نومبر 2007
اردو اوپن پیڈ اردو ویب پیڈ کی طرح ہی ایک ویب بیسڈ اردو ایڈیٹر کمپونینٹ ہے جس میں صوتی اردو کی بورڈ کے ساتھ ساتھ سندھی اور پشتو کی بورڈ لے آؤٹس بھی شامل ہیں۔ اسکے علاوہ بھی اسکے flexible architechture کی بنا پر اس میں نئے کی بورڈ لے آؤٹ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔
Urdu OpenPad is a web-based editor, written in javascript similar Urdu WebPad. Its open architecture allows the definition and inclusion of further keymaps.
Images
Comments
| There are no comments yet. |