Downloads

Downloads

محمد عویدص عطاری « Islamic « Downloads

AttributeValue
Date postedJanuary 12, 2012
Downloaded40 times
CategoriesIslamic

Description

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
[URL="http://mihd.net/jxlbyds"][/URL] میں نے مقتدرا کی بورڈ کو قرآن مجید ٹائپ کرنے کے لیے اس میں قرآنی ویلیو کا اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ وہ الفاظ یا حروف جو عربی میں استعمال نہیں ہوتے مثلا ڈ، ڑ، ے وغیرہ انہیں حذف کرکے تقریباً تمام اعراب کو نارمل (یعنی بغیر شفٹ دبائے) کی بورڈ پر سیٹ کردیا ہے۔
تمام کی بورڈ کی تصاویر پی ڈی ایف کی حالت میں اس زپ فائل میں موجود ہے + اس میں قرآن مجید کے رموز اوقاف کی فائل بھی موجود ہے۔
والسلام

Comments are closed.