اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس
السلام علیکم، آج میں اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹ متعارف کروانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی ویب پیج کے ایڈٹ ایریاز کو اردو ایڈیٹر میں تبدیل کیا جا سکے گا۔ کچھ روز قبل میں نے ایک اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ ریلیز کیا تھا جو بالکل اسی مقصد کے لیے … Continue reading