Archive for December, 2007

Urdu Wiki Server

Tuesday, December 25th, 2007

urduwikiserver02.jpg

urduwikiserver01.jpg

یہ یونیفارم سرور پر مبنی ایک ویب سرور پیکج ہے جس میں اردو میڈیا وکی انسٹالڈ ہے۔ اس لوکل اردو وکی کے ایڈمن اکاؤنٹ کی تفصیل ذیل میں ہے:

ایڈمن یوزر نیم: WikiSysop
پاسورڈ: urduweb

اردو وکی سرور ڈاؤنلوڈ کریں
مزید پڑھیں۔۔

This is a web server package based on Uniform Server and it comes with Urdu MediaWiki pre-installed. The details of the admin account of the local Urdu Wiki are as follows:

Admin username: WikiSysop

Download Urdu Wiki Server
Read more…(Urdu)

epiphany ویب براؤزر کا اردو ترجمہ

Tuesday, December 11th, 2007

بسم اللہ الرحمن الرحیم

epiphany گنوم کا ایک سادہ سا ویب براؤزر ہے.. ایک دن یوں ہی اس کے ترجمہ کا خیال آیا اور شروع کردیا.. آخر میں چالیس کے قریب سٹرنگز بچیں تو انگریزی جواب دے گئی.. سو شاکر صاحب کے گلے ڈال دیا.. اور چونکہ گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے سو انہوں نے ایک ہفتہ تک بجایا اور آج ارسال کردیا.. سو قوم کی خدمت میں حاضر ہے.. Very Happy

اردو اپپفنی

ترجمہ کی فائل ابھی نہیں دے رہا کیونکہ انٹرانس سیٹ اپ کرنا ہے جس کے بعد تمام تر تراجم ان شاء اللہ وہیں پر دستیاب ہوں گے.. فی الحال تصویر دیکھ کر خوش ہوئیے..

واللہ الموفق