اردو ویب نیوز لیٹر

عزیز دوستو، السلام علیکم میں نے سوچا ہے کہ اس بلاگ کے توسط سے آپ کو اردو ویب پر رونما ہونے والی نئی تبدیلیوں سے آگاہ رکھا جائے۔ روابط کی ڈائریکٹری محفل فورم پر بالخصوص اردو سے متعلقہ ویب روابط اکٹھے کرنے کے لیے ایک لنکس منیجر انسٹال کر دیا … Continue reading