Subdomains, Yes or No?
Wednesday, August 10th, 2005اردو ویب کا ڈائریکٹری سٹرکچر فی الحال فولڈرز پر مشتمل ہے ۔ میری تجویز یہ ہے کہ فورم اور وکی کو [en](en)subdomains پر منتقل کیا جائے ۔ میرا خیال ہے کہ [en](en)http://urduweb.org/mehfil/ کی نسبت [en](en)http://forum.urduweb.org زیادہ اچھا لگتا ہے اور اس کے علاوہ اس طرح فورم اور وکی عام مضامین سے ممتاز ہو جائیں گے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟