اردو سیارہ، مذہب اور نظریات
اردو سیارہ تمام اردو بلاگز کے لئے ہے۔ اردو سیارہ کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کسی اور مذہب یا نظریے کے پیروکار سب welcome ہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر … Continue reading