اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک
Tuesday, August 11th, 2009نامعلوم وجوہات کی بناء پر سعودیہ میں ہمارے لائبریری پراجیکٹ کی سائٹ اردو لائبریری بلاک کر دی گئ ہے۔
سعودیہ میں موجود ارکان سے درخواست ہے کہ وہ معلوم کریں کہ یہ اقدام کیوں لیا گیا ہے اور سعودی انٹرنیٹ سروس سے یہ بلاک ختم کرنے کی درخواست کریں۔
جب آپ سعودیہ سے لائبریری سائٹ پر جانے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ کو سائٹ بلاک ہونے کا میسج ملتا ہے تو وہاں ایک لنک ہے جس کے ذریعے آپ سعودی انٹرنیٹ سروس سے سائٹ unblock کرنے کو کہہ سکتے ہیں۔
For some unknown reason, Saudi authorities have blocked our Urdu Library website. If you are in Saudi Arabia, please try to find out why it has been blocked. At the very least, please request the Saudi Internet authorities to unblock the site. This can be done through the contact form you’ll find from the web page that comes up when you visit a blocked site like Urdu Library.