ابو بکر انگریزی اردو لغت برائے سٹار ڈکشنری

کسی ابو بکر نامی صاحب نے سٹار ڈکشنری نامی اطلاقیے کے لیے انگریزی اردو لغت تیار کی تھی جو ایک عرصہ سے میرے استعمال میں ہے، سوچا عوام الناس کو بھی اس سے مستفید کیا جائے چنانچہ اس کا ایک ڈِب پیکج تیار کیا ہے جس کے ذریعے سٹار ڈکشنری … Continue reading

لینکس اردو انسٹالر

ابو شامل صاحب نے یہاں منادی لگائی کہ جناب کمپیوٹر پر اردو انسٹال/فعال کرنا نئے حضرات کے لیے بہت مشکل کام ہے چنانچہ ماہرین میدان میں کودیں اور یہ مسئلہ حل کرتے ہوئے اس عمل کو آسان بنائیں تاکہ کمپیوٹر پر اردو کی ترویج میں آسانی اور اضافہ ہو، ابو … Continue reading

Downloader for X کا اردو ترجمہ

لینکس کا ایک بہترین ڈاؤنلوڈ منیجر ہے جو ہر طرح کی خصوصیات کا حامل ہے جو کسی اچھے ڈاؤنلوڈ منیجر میں ہونی چاہئیں.. طویل استعمال اور اچھی طرح اس کے تجربہ کے بعد میں نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے..     ترجمہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں نوٹ: اب … Continue reading

PCMan File Manager کا ترجمہ

پی سی مین فائل منیجر ایک ہلکا پھلکا اور بہترین فائل منیجر ہے.. یہ ایکسفس کے تھنر سے کافی مشابہ لگتا ہے مگر اس سے کافی مختلف ہے.. اس کی سب سے بڑی بات اس کی ٹیب براؤزنگ اور منتقلی کا بٹن ہے جو تھنر میں نہیں ہیں.. یہ آپ … Continue reading

epiphany ویب براؤزر کا اردو ترجمہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم epiphany گنوم کا ایک سادہ سا ویب براؤزر ہے.. ایک دن یوں ہی اس کے ترجمہ کا خیال آیا اور شروع کردیا.. آخر میں چالیس کے قریب سٹرنگز بچیں تو انگریزی جواب دے گئی.. سو شاکر صاحب کے گلے ڈال دیا.. اور چونکہ گلے پڑا ڈھول … Continue reading