اردو ویب اور اسکے منتظمین کے متعلق ایک ضروری وضاحت

جہاں مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اردو سیارہ اور اردو محفل کے علاوہ اردو کے دوسرے فیڈ ایگریگیٹر اور فورم وجود میں آرہے ہیں، وہیں اس بات کا افسوس بھی ہے کہ اردو سیارہ کے چند کرم فرما ان نئی سہولیات کے وجود کے جواز میں زکریا اجمل … Continue reading

زیادہ

آج کل دیکھنے میں آرہا ہے کہ بہت سے لوگ “زیادہ” کو “ذیادہ” لکھ رہے ہیں۔ یہ غلطی اتنی عام ہو گئی ہے کہ اردو وکی پیڈیا تک “ذیادہ” لکھ رہا ہے۔ میں نے سوچا کہ بجائے فردا فردا تصحیح کرنے کے، ایک مختصر سا مراسلہ لکھ کر یاد دہانی … Continue reading

اردو املاء کی پڑتال

اردو املا کی پڑتال کیلئے crulp نے پہلا مفت سپیل چیکر متعارف کروا دیا ہے۔ ایک آزمائشی استعمال کے بعد اندازہ ہوا کہ ابھی ذخیرہ الفاظ نسبتا کم ہے لیکن اس کے باوجود بہت اچھی کاوش ہے۔ اس بارے میں تکنیکی مواد یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

اردو لغت اور اس کے علاوہ ایک اہم نکتہ

آج جمیل الدین عالی کے کالم “نقار خانے میں” اردو لغت کبیر کے بارے میں پڑھ کر مجھے بہت خوشگوار حیرت ہوئی۔ اطلاعا عرض ہے کہ یہ لغت انگریزی، اور جرمن زبانوں کے بعد دنیا کی کسی بھی زبان کی سب سے بڑی لغت ہے۔ اور اب تک اس کی … Continue reading

اردو وکی

اردو وکی بھی اردو ویب پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ پرانی فائلوں کے روابط ابھی میری سائٹ پر ہی ہیں۔ انشاءاللہ وقت ملنے پر ان کو بھی نئی جگہ منتقل کردوں گا۔

بارے کچھ قواعد اردو

درج ذیل بحث “اردو ویب سائٹس” یا “اردو ویب سائٹ” میں سے کسی ایک کے اردو قواعد کے مطابق ہونے سے متعلق ہے۔ یہ ذہن میں رہے کہ اوپر دیے گئے مرکبات کا ویب سائٹس کے مجموعہ کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہے۔ بحث کے آغاز سے آگاہی کیلئے اس … Continue reading