اگر آپ اردو سیارہ پر اپنا بلاگ شامل کرنا چاہتے ہیں مگر فارم پر کرتے ہوئے “میں اردو سیارہ کے قوائد و ضوابط کا اقرار کرتا/کرتی ہوں” کے جواب میں “نہیں” لکھتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ کا بلاگ سیارہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
اگر آپ اردو سیارہ پر اپنا بلاگ شامل کرنا چاہتے ہیں مگر فارم پر کرتے ہوئے “میں اردو سیارہ کے قوائد و ضوابط کا اقرار کرتا/کرتی ہوں” کے جواب میں “نہیں” لکھتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ کا بلاگ سیارہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
ye boht acha ha urdu per kaam kabi nai rukna chaiye,,,,,,aap ki language aap ki pechaan ha thanks
یہ تو بالکل درست ہے ۔۔۔ جب کوئی قوائد و ضوابط سے متفق نہ ہو تو اسے کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟؟؟
@zack,Assalamoalaikum,although it is irrelevant here but i donot know where to contact admins of this website,i just made my account in mehfil three days ago and yesterday my account was suspended due to reason unknown to me,as i just read the posts and commented only on two ,now i cannot view any post in mehfil even as a guest,i donot know who is admin but can you plz forward this message to him…thanks
Your Mehfil account has been restored.
برائے مہربانی مجھے اپنا ای میل ایڈریس اوپر والے پتے پر بھیج دے ۔۔۔۔۔شکریہ
میں نے کچھ دن قبل اردو سیّارہ میں شمولیت کے لئے فارم بھرا تھا لیکن سیّارہ کی طرف سے ہاں یا ناں ، کوئی جواب نہیں آیا۔
03026233465 adnan safdar chachowal pakistan
مندرجہ ذیل آپ کے بناے ہوے قواعد و ضوابط ہیں
کیا آپ اس کی روشنی میں فراہم کیے ہوے ربط/پوسٹ کا جایزہ لینا چاہیں گے؟
http://ranasillia.blogspot.com/2012/08/lanat-ho-in-per-bayshumar.html?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+ranasillia+%28Rashid+Idrees+Rana%29
آپ کے کچھ قواعد و ضوابط
اپنی تحریر میں دوسروں کی دلآزاری نہیں کریں گے۔
اردو سیارہ تمام مذاہب، عقیدوں اور علاقوں کے لوگوں کے لئے ہے۔ آپ کوشش کریں گے کہ آپ کی تحریر سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔ ہر کسی کو اخلاق کے دائرے میں یہاں کسی بھی مذہب پر گفتگو کی آزادی ہے۔
نفرت اور تعصب والی تحریریں بالکل قابل قبول نہیں ہوں گی۔
میں نے بلاگ کا یو آر ایل بدلا ہے اور سیارہ میں شمولیت کے لیئے دوبارہ فارم بھرا ایک ہفتہ قبل لیکن ابھی تک بلاگ شامل نہیں کیا گیا؟
For IT news and live cricket streaming please visit our site.
السلام و علیکم
محترم رضوان صاحب نے یہ ویب متعارف کروائی، جس کے بعد ان کا مشورہ اور آپ کی کاوش اچھی لگی۔رجسٹر ہونے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں، اپنی آواز لوگوں تک پہنچانے کا خواہشمند ہوں۔ میرے بلاگ کو آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔http://tehreer-say-taqreer-tak.blogspot.dk/
والسلام
رمضان رفیق