کسی ابو بکر نامی صاحب نے سٹار ڈکشنری نامی اطلاقیے کے لیے انگریزی اردو لغت تیار کی تھی جو ایک عرصہ سے میرے استعمال میں ہے، سوچا عوام الناس کو بھی اس سے مستفید کیا جائے چنانچہ اس کا ایک ڈِب پیکج تیار کیا ہے جس کے ذریعے سٹار ڈکشنری بھی نصب ہوجائے گی اور ابو بکر انگریزی اردو لغت بھی، یاد رہے کہ پیکج میں صرف لغت ہے، سٹار ڈکشنری سوفت ویئر کا تازہ ترین نسخہ گوداموں سے خود ہی ڈاؤنلوڈ ہوکر نصب ہوگا چنانچہ اس پیکج کو نصب کرنے کے لیے آپ کا انٹرنیٹ سے متصل ہونا ضروری ہے تاہم اگر سٹار ڈکشنری آپ کے پاس پہلے ہی نصب ہے تو پھر صرف لغت ہی نصب ہوگی.
ڈاؤنلوڈ: یہاں سے

جزاک اللہ خیر۔
کافی کارآمد سوفٹویر معلوم ہوتا ہے۔ آزما کر دیکھتا ہوں۔
جزاک اللہ خیر۔
شکریہ بھائی
دیکھتے ہیں جلدی سے اسے
بہت شکریہ جناب
اسے انسٹال کرکے دیکھتے ہیں