Comments on: اردو بلاگنگ: ایک جائزہ

By: منظر نامہ » Blog Archive » زکریا اجمل سے شناسائی
[...] اردو انگریزی جنگ سے پرہیز کریں۔ کچھ مزید مشورے میں نے اردوویب بلاگ پر بھی دیئے [...]

By: نئے بلاگرز :( at بدتمیز
[...] کرنا زکریا نے بہت کوشش کی کہ اردو بلاگر سیکھ لیں لیکن نہیں سیکھا [...]

By: اکرام
اسلام علیکم زیک بھائی

جناب اچھی باتیں کی ہیں آپ نے میں بھی ابھی بلاگنگ میں نیا ہوں پر سب کے بلاگ پڑھتا ہوں اور رائے دیتا ہوں اپنے اردو بلاگنگ کے تجربہ کو لکھ رہا ہوں اور جلدی پوسٹ کرونگا۔

آپ میرے بلاگ آئیں اور رائے دیں اور غلطی کا بتئے

دعا گو

اکرام

اسلامآباد

By: ماوراء » Blog Archive » مرد عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں؟
[...] اور باقی زیک نے اردو بلاگنگ کی تشہیر کے لیے بہت اچھی تجاویز دی [...]

By: ابوشامل
بہت اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، جن میں سے چند پر فوری طور پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کروں گا اور جن پر نہ کرسکوں وہ نااہلی سمجھ لیں لیکن میری یہ بھی کوشش ہوگی کہ کسی اچھے بلاگر سے مل کر اپنی تکنیکی اہلیت میں اضافہ کروں۔ مستقل لکھتے رہنے، انگریزی بلاگز پر بھی تبصرے اور متنوع موضوعات پر لکھنے کی تجاویز بہت اعلٰی ہیں۔

موضوع سے ہٹ کر ایک شکایت مجھے یہ ہے کہ جب کبھی اچھے موضوعات پر کوئی ربط دیا جاتا ہے تو انگریزی وکیپیڈیا کا دیا جاتا ہے جہاں کوئی منفی تبصرہ مقصود ہو وہاں اردو وکیپیڈیا کا ربط دے دیا جاتا ہے جس سے ہماری حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔  میری خواہش ہے کہ جب کبھی وکیپیڈیا کا ربط دینے کا ارادہ ہو تو پہلے اردو کو ترجیح دی جائے نہ کہ انگریزی کو البتہ وہاں مضمون کی عدم موجودگی کی صورت میں انگریزی وکی سے استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح زیادہ سے زیادہ افراد اردو وکیپیڈیا سے استفادہ حاصل کر سکیں گے اور ہو سکتا ہے کہ چند وہاں کام کرنا بھی شروع کردیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ شکایات کا تو لوگ انبار لگا دیتے ہیں لیکن کام کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ امید ہے اس شکایت کا برا نہیں منایا جائے گا۔

By: راہبر کی بیاض » Blog Archive » بیاض پر تبدیلیاں
[...] زکریا نے اردو بلاگرز کے لیے تجاویز، غلطیاں، شکوے وغیرہ بیان کیے پھر بدتمیز نے بھی اچھی خاصی کلاس لے ڈالی۔ یوں کچھ نئی [...]

By: اجمل
اس کی ضرورت تھی وہ پوری ہوئی مگر اصل مسئلہ عمل کا ہے ۔

سائیٹ میٹر پر رجسٹریشن پچھلے دو ماہ سے ممکن نہیں ہوئی ۔ سائن اپ پر کلک کریں تو رجسٹریشن والا صفحہ نہیں کھلتا ۔

By: Sheikho’s blog » Blog Archive » اردو بلاگرز کے لئے ایک تجویز
[...] کل ہی میری نگاہ زکریا صاحب کی ایک تحریر پر پڑی جس میں اردو بلاگر کو فعال کرنے [...]

By: @عبید@
بہت زکریا اس طرح کی چند فرمودات کی سخت ضرورت تھی اب اس پر عمل پیرا ہونا بھی ضروری ہے ۔ جو پڑھے وہ اگر اپنے آپ کو اس پر پابند کرنے کا عہد کر جائے تو کافی حد تک ممکن ہے

نہیں تو پھر وہی بات کہ اک کان سے سنی اور دوسرے سے نکال دی ۔

By: راہبر
اچھی گائیڈ لائن فراہم کی ہے۔۔۔۔۔ کوشش رہے گی کہ اس کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے۔۔۔۔

شکریہ