Comments on: مکمل بلاگ فیڈ

By: Zack
بدتمیز: نہیں میں آپ کے بلاگ پر گوگل ریڈر سے نہیں آتا۔

وینس سافٹویر میں ایک اقتباس کا فلٹر ہے excerpt.py کے نام سے۔ ہم اسے استعمال کر رہے ہیں۔ عام بلاگنگ سافٹویر  سمری صرف 40 الفاظ یا 255 حروف وغیرہ کی بناتی ہے جو ایک ڈیڑھ لائن کی ہوتی ہے۔ سیارہ پر ہم اپنی مرضی سے اقتباس کا سائز سیٹ کر سکتے ہیں۔ ڈیفالٹ سمری مجھے بالکل پسند نہیں کہ وہ اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ تحریر کس بارے میں ہے۔ اس کا ایک حل تو وہ ہے جو جہانزیب استعمال کر رہا ہے کہ خود سے اقتباس لکھیں۔ یہی کام میں اپنے بلاگ پر کرتا ہوں۔ مگر پھر بھی مکمل فیڈ فراہم کرتا ہوں۔ سیارہ اس مکمل فیڈ سے اپنی مرضی کے سائز کا اقتباس بنا لیتا ہے۔

رضوان: آپ کو اس صفحے پر کہاں ڈبے نظر آ رہے ہیں؟ دوسرے آپ کے کمپیوٹر کا اپریٹنگ سسٹم کونسا ہے؟ اور اس پر اردو کے کوئی فونٹ انسٹال ہیں یا نہیں؟ آپ اگر یہ معلومات فراہم کریں تو اس مسئلے کو حل کرنے میں آسانی ہو۔

By: رضوان
شکریہ زکریا

اردو بلاگز اور بلاگرز  کی راہ میں ابھی کافی رکاوٹیں ہیں اور شاید سب سے بڑی رکاوٹ ریڈرز تک رسائی والی ہے اگر ریڈر شپ بڑھی تو بلاگرز کی تعداد اور معیار بھی یقینًا بڑھے گا۔

فیڈ کی آپ نے درست نشاندھی کی ایک اور بات فونٹ کی بھی ہے کہ مختلف بلاگرز مختلف فونٹس استعمال کر رہے ہیں جس سے نیا تو نیا پرانا قاری بھی ڈبے ڈبے دیکھنے پر مجبور ہوتا ہے اور تحریر کو کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے ۔ آپ کے تبصرے والے پیچ پر بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔

By: بدتمیز
سلام

اچھا یہ آپ ہیں جو گوگل ریڈر سے آتے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ شمیل ہیں۔

لیکن اگر سمری والے بلاگ آپ سبسکرائب نہیں کرتے تو شمیل ہی ہونگے۔

گوگل ریڈر مجے اس لئے نہیں پسند تھا کہ اس پر ہر بلاگ کو دیکھنا پڑتا ہے۔ سیارہ کی طرٰح یہ سب کو ایک جگہ اکٹھا نہیں کرتا۔

مگر سیارہ کو بھی مکمل پوسٹس والی فیڈ کا فائدہ ہے۔ وہ ایسے کہ سیارہ کے کوڈ میں اقتباس بنانے کا کوڈ موجود ہے جو ڈیفالٹ فیڈ والے ایک لائن کے اقتباس سے لمبا ہوتا ہے اور اس طرح آپ کی تحریر کا قاری کو کچھ اندازہ ہو جاتا ہے۔

اس پر مزید روشنی ڈالیں اگر ڈال سکیں۔ اس کی سمجھ نہیں لگی۔