ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن
السلام علیکم،
اردو ویب پر اردو پی ایچ پی بی پیکج ریلیز ہونے کے بعد سے اس پر مبنی متعدد اردو ویب سائٹس منظر عام پر آ چکی ہیں۔ فورم سوفٹویر کمیونٹی ویب سائٹس تشکیل دینے کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے میں نے ایس ایم ایف فورم کے لیے بھی اردو سپورٹ کا ایک پیکج تیار کیا ہے۔ ایس ایم ایف فورم بھی ایک مقبول فورم سوفٹویر ہے اور اس میں ایڈمنسٹریشن اور گروپ منیجمنٹ کی سہولتیں پی ایچ پی بی بی سوفٹویر سے بہتر ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے اس ربط پر جائیں۔
ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ پیکج کی ڈاؤنلوڈ
والسلام
April 9th, 2007 at 11:04 pm
[...] اردوویب بلاگ UrduWeb Blog « ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن [...]
June 14th, 2007 at 8:42 am
علم کو دوسروں سے شیئر کرنے اور مثبت طرز فکر کو فروغ دینے کے لئے اردو میں ایک نئی ویب سائٹ لانچ ہوئی ہے۔ اس کا مطالعہ ضرور کیجئے۔ نہایت ہی دلچسپ اور علمی و تحقیقی مضامین موجود ہیں۔ ایڈریس ہے
http://www.mubashirnazir.org
August 21st, 2007 at 10:34 am
“p[ur](urdu). ” hello how are you