پاک نستعلیق فونٹ کے ریلیز نوٹس Pak Nastaleeq Font Release Note

عزیز دوستو السلام علیکم،

ذیل میں حال میں ریلیز ہونے والے پاک نستعلیق فونٹ کے بیٹا ورژن کے ریلیز نوٹس اور نمونے کے ڈاکومنٹس ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں جن میں پاک نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔

پاک نستعلیق فونٹ‌ کے انگریزی ریلیز نوٹس
پاک نستعلیق فونٹ‌ کے اردو ریلیز نوٹس
نمونے کے ڈاکومنٹ

Dear friends,

AssalamOAlaikum. Following are the download links for the release notes of the recently released beta version of the Pak Nastaleeq font as well the sample documents where this font is used.

Pak Nastaleeq Beta Relase Notes (English)
Pak Nastaleeq Beta Relase Notes (Urdu)
Sample Documents

One Response to “پاک نستعلیق فونٹ کے ریلیز نوٹس Pak Nastaleeq Font Release Note”

  1. اجمل Says:

    بلاگ سپاٹ پر پابندی کی وجہ سے پاکستان ميں بسنے والے بلاگ سپاٹ کے بلاگ کھولنے ميں دقت محسوس کرتے ہيں ۔ چنانچہ ميں نے اپنے بلاگ مندرجہ ذيل جگہوں پر منتقل کر ديئے ہيں ۔ اپنا ريکارڈ درست فرما ليجئے ۔ شکريہ
    ۔ اُردو بلاگ ۔ ميں کيا ہوںhttp://iftikharajmal.wordpress.com
    ۔ انگريزی بلاگ ۔ حقيقت اکثر تلخ ہوتی ہے http://iabhopal.wordpress.com

Leave a Reply