زیادہ

آج کل دیکھنے میں آرہا ہے کہ بہت سے لوگ “زیادہ” کو “ذیادہ” لکھ رہے ہیں۔ یہ غلطی اتنی عام ہو گئی ہے کہ اردو وکی پیڈیا تک “ذیادہ” لکھ رہا ہے۔ میں نے سوچا کہ بجائے فردا فردا تصحیح کرنے کے، ایک مختصر سا مراسلہ لکھ کر یاد دہانی کروا دی جائے۔

3 Responses to “زیادہ”

  1. اجمل Says:

    اُردو کي اور بھي کئي غلطياں دُہرائی جا رہي ہيں ۔ ميں نے کچھ ماہ قبل اس سلسلہ ميں اپنے بلاگ پر ايک تجويز پيش کی تھی مگر خاص حوصلہ افزائی نہ ہونے پر خاموش ہو گيا ۔

  2. Asif Says:

    . درست فرمایا آپ نے۔ میں نے اس بارے آپکا مراسلہ پڑھا تھا لیکن یہ بھی دیکھا کہ ایک آدھ دفعہ کسی نے اگر کہیں کوئی غلطی درست کرنے کی کوشش کی تو اس کو اتنا اچھا نہیں لیا گیا۔ ان حالات میں مجھے تو یہی طریقہ بہتر لگا۔

  3. Azeema Says:

    thanks for this clarification

Leave a Reply