بٹا ٹیسٹرز کی ضرورت Beta Testers Required

Dear Friends, AssalamOAlaikum,

We are approaching an important milestone in our efforts of promoting Urdu on the internet which is the release of an Urdu version of the phpBB forum software. The original phpBB package needs several modifications to make it properly work as a Unicode Urdu forum. We have decided to release it as a pre-modded phpbb package. Installing this package would setup a fully functional Urdu forum. We want to thoroughly test it before actually releasing it. Those of you who are interested in beta-testing it are requested to contact us.

Thanks,

عزیز دوستو، السلام علیکم

ہم اردو کی ترویج کے ایک اور اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں اور وہ ہے اردو پی ایچ پی بی بی (Urdu phpBB) کا اجرا۔ اس جانب ہمارا سفر کافی طویل اور صبر آزما رہا ہے۔ اوریجنل پی ایچ پی بی بی میں ایک یونیکوڈ اردو فورم کے طور پر استعمال کے لیے کئی تبدیلیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اور زکریا نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اردو phpbb کا پورا پیکج ایک pre-modded فورم کے طور پر پیش کریں۔ اس پیکج کو انسٹال کرکے ایک مکمل طور قابل استعمال اردو فورم سیٹ‌اپ ہوجائے گی۔

اردو phpbb کے اجراء سے قبل ہم اسے اچھی طرح ٹیسٹ‌ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ میں سے جو اصحاب اردو پی ایچ پی بی بی کی بٹا ٹیسٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہوں، ان سے گزارش ہے کہ وہ یہاں رابطہ قائم کریں۔ باقی باتیں انشاءاللہ بعد میں ہوں گی۔

شکریہ

6 Responses to “بٹا ٹیسٹرز کی ضرورت Beta Testers Required”

  1. Urdu Blogging » Blog Archive » اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی Says:

    [...] Urdu Blogging A resource for Urdu on the net « بٹا ٹیسٹرز کی ضرورت Beta Testers Required [...]

  2. Aadi Says:

    umm .. beta testerz .. will love to be a part of it .. dont hesitate to conact me .. ;)

  3. Zack Says:

    Aadi: See the detailed instructions about this topic.

  4. sen roy Says:

    سلام، اس لفظ سے پہلے تک ہم اجنبی تھے لیکن اب نہیں؟ آپ بتائیں کہ میں اردو کے اس کام کے لیے آپ کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟ کیا آپ یہ بتا سسکتے ہیں اردو میں بلاگ شروع کرنا ہو تو کیسے کیا جا سکتا ہے۔ میرا تعرف؟ چھوڑیں نا۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔ آپ مایوس نہیں ہوں گے۔ وعدہ ہے۔

  5. Nabeel Says:

    جناب آپ اردو محفل فورم پر تشریف لائیں، آپ کو اپنے تمام سوالوں کے (یا ان میں سے اکثر کے) تسلی بخش جواب مل جائیں گے۔

  6. Zafar Iqbal Says:

    Nice Sharing With Great Rivew…..

Leave a Reply