نیا نفیس ویب نسخ فونٹ
اردو بلاگرز اور کونٹینٹ پبلشرز کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ مرکز تحقیقات اردو نے نفیس ویب نسخ کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ اب اس فونٹ میں اعراب موجود ہیں اور انگریزی حروف بھی اس میں بہتر شکل میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی اس فونٹ میں کئی نئی [en](en)glyphs شامل ہیں۔
یہ نیا نفیس ویب نسخ فونٹ ایک انسٹالر کی صورت میں دستیاب ہے۔ اسے انسٹال کرنے سے پہلے برائے مہربانی اپنے کمپیوٹر پر پہلے سے استعمال ہونے والے نفیس ویب نسخ فونٹ کو ان انسٹال کر دیجیے۔ اس کے لیے اتنا ہی کافی ہو گا کہ آپ اپنے کمپیوٹر کی [en](en)windows/fonts ڈائریکٹری میں [en](en)Nafees Web Naskh.ttf فائل کو ڈیلیٹ کر دیں۔ اس کے بعد آپ نیا فونٹ انسٹال کریں۔
June 9th, 2005 at 10:01 pm
نیا فونٹ استعمال کرنے کے بعد میں یہ بلاگ صحیح طرح نہیں دیکھ پارہا ہوں۔ الفاظ گڈمڈ ہورہے ہیں۔
June 9th, 2005 at 10:05 pm
میری غلطی میں براؤژر ری اسٹارٹ کرنا بھول گیا تھا لیکن ابھی بھی الفاط ایک دوسرے سے گویا چپکے ہوئے ہیں۔
June 10th, 2005 at 6:28 am
Danial: You should first delete the old Nafees Web Naskh font before installing the new one. The installer for the new font does not update the exisiting font, it just installs one parallel to it.
July 24th, 2005 at 8:19 am
الحمدللہ کہ آپ واپس آ گئے ۔ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ خدا نخواستہ پانچ وقت نماو پڑھنے کی پاداش میں آپ کو ہمیشہ رقوع میں رہنے کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے آمین ۔
July 24th, 2005 at 6:09 pm
.شکریہ but without urdu keybord its hard to write
August 4th, 2005 at 1:00 am
ابو: آپ کا تبصرہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
ثاقب: میں اردو کے لئے صوتی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔
December 10th, 2005 at 9:59 pm
[ur]بہت اچھے، مفید معلومات کا شکریہ
میں تو ایک بار تجربہ کر چکا ہوں کمپوٹر کو اردیانے کا اور شدید ناکامی بلکہ مایوسی بھی ہوئی، اب تو آن لائین سورسز سے کاپی پیسٹ کرکے کام چلا رہا ہوں
مثلاُ یہ تبصرہ اردو ویب پر لکھا گیا ہے