مزید اردو بلاگ

پچھلے کچھ عرصے میں اردو بلاگز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ مجھے جو بلاگ ملتا ہے میں اسے اردو وکی پر ڈال دیتا ہوں۔ اگر آپ کی نظر سے کوئی اردو بلاگ گزرے جو اردو وکی پر موجود نہیں ہے تو اسے ضرور وہاں کی فہرست میں ڈال دیں۔

اس کے علاوہ میں نے اس بلاگ کے گھر والے صفحے پر دائیں طرف اردو بلاگز کی فہرست بھی شامل کر دی ہے۔

اردو بلاگز کی فہرست اس وقت تین جگہ موجود ہے: اردو وکی، اس بلاگ اور ویب رنگ پر۔ ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اس فہرست کو کہاں اور کس طرح بہترین طریقے سے رکھا جا سکتا ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

Leave a Reply