ورڈ پریس ابتدائی گائیڈ تیار
ورڈ پریس کی ابتدائی گائیڈ اردو وکی پر تیار ہے۔ میں نے ورڈ پریس کی ایک مکمل ورژن بھی وہاں رکھ دی ہے ۔ جو تنصیب کے فورا بعد اردو میں لکھنے کے لئے تیار ہے۔ بنیادی طور پر یہ میرے اپنے بلاگ کی کاپی ہے۔ زکریا میں نے دیکھا ہے کہ ہمارا نیا اردو بلاگ گوگل میں آگیا ہے۔ کیا آپ کے لئے ممکن ہے کہ اردو وکی کو بھی گوگل میں داخل کر دیں؟
January 30th, 2005 at 8:23 pm
بہت خوب اور موویبل کے لئیے میرے خیال میں زیک بھائی کی لکھی ہوئی گائیڈ کو ہی ترجمہ کرلیا جائے۔
January 30th, 2005 at 10:43 pm
آصف: یہ بلاگ گوگل میں میرے بلاگ کے لنک کی وجہ سے آیا ہو گا۔ میں وکی کو بھی لنک کر دیتا ہوں۔
دانیال: کچھ مصروف ہوں۔ جلد اس کا ترجمہ کروں گا۔ ویسے بھی وہ دوبارہ لکھنے والا ہے کیونکہ وہ زیادہ واضح نہیں ہے۔
January 31st, 2005 at 6:21 am
Dear Asif
I asked Zakria the same question. I have a new entry ready with the title “Nice going”. How do I actually publish it?
Regards,
Nabeel
May 19th, 2006 at 1:48 am
آپ کی گائیڈ کا لنک خراب ہے پلیز اسے اپ ڈیٹ کریں
May 19th, 2006 at 2:49 pm
بتانے کا شکریہ۔ میں نے لنک صحیح کر دیا ہے۔
November 16th, 2007 at 10:44 pm
salam!!!
plz help me to buld my site into urdu ….
wiating for reply i search alot on net but all links are broken or missing ….