خوش آمدید

دانیال کے مشورے پر ہم نے یہ بلاگ شروع کیا ہے تا کہ ہم مل کر اردو میں بلاگنگ کے لئے ویب سائٹ بنا سکیں۔ فی الحال میرے علاوہ آصف اور دانیال یہاں لکھا کریں گے۔ اگر آپ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو تبصروں میں اپنا نام اور ای میل چھوڑیں۔

Welcome. The purpose of this blog is to brainstorm together to write up THE Urdu blogging resource. The idea of a blog was suggested by Danial. Other bloggers here would include Asif. The idea to build an Urdu blogging resource was mine.

If you are interested in helping out, please let us know by leaving a comment or emailing us. I’ll put up a post presently about what kind of thing we have in mind for that website. For now, you can go check the list at Asif’s weblog.

8 Responses to “خوش آمدید”

  1. Danial - A Pakistani Guy Says:

    اردو بلاگنگ کی ترویج

    آصف اور زکریا بھائی کی ظرف سے اردو کی ویب پر ترویج کے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل اور کوششوں کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ میرے خیال میں ہم سب کو اس ک

  2. Nabeel Says:

    ڈیر زکریا
    یہی کمنٹ میں نے آصف کے بلاگ پر بھی پوسٹ کیا ہے اور شاید دانیال کو بھی پوسٹ کروں۔
    کل رات کو مجھے دانیال کے آئیڈیا سے ملتا جلتا خیال آیا تھا۔ آئیڈیا تو یہی ہے کہ ایک مربوط کوشش [en](en)(collaborative team work) کی جائے۔ میرے ذہن میں [en](en)Wikipidia کا خیال آیا تھا۔ سب ساتھی بلاگر یقینا کے [en](en)Wikipidia بارے میں جانتے ہوں گے کہ کس طرح مختلف لوگ مل کر ایک موضوع پر معلومات مرتب کرتے ہیں۔ میں اس بارے میں مزید معلومات نہیں رکھتا کہ [en](en)Wikipidia کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے اور یہ کہ اسے اردو کے سانچے میں کیسے ڈھالا جا سکتا ہے، لیکن یہ معلومات اکٹھا کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہئے۔ میں دوستوں سے گزارش کروں گا کہ اس خیال پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔

    نبیل

    P.S: Please adjust the CSS of this blog so that Urdu comments are displayed properly.

  3. Zack Says:

    نبیل: شکریہ۔ [en](en)Wikipedia کے بارے میں علم ہے مگر یہ نہیں پتہ کہ اردو اس میں کیسے استعمال کی جا سکتی ہے۔ بلاگ مجھے اس سلسلے میں اس لئے بہتر لگتا ہے کہ کوئی نئی چیز سیکھنی نہیں پڑے گی۔

    آپ بلاگر پر اردو میں لکھتے ہیں۔ کیا آپ بلاگر کے لئے اردو میں لکھنے کی ہدایات کے لئے ہماری مدد کر سکتے ہیں؟ اور اپنے بلاگ کو اردو بلاگز ویب رنگ میں شامل کریں۔

    Since this is a bilingual blog, the comment text box defaults to English and displays the text aligned to the left. I am using Tahoma font in the text box which allows for both English and Urdu text to be legible.

    I have added the Textile tags commenters can use when writing Urdu in the instructions just above so that the Urdu text looks nice and proper after submission.

    Nabeel, Asif, Danial: Should we make Urdu the default language in the posts and comments?

  4. Nabeel Says:

    Dear Zakria

    Considering that it is going to be a resource for Urdu blogging, I think it would be appropriate to make Urdu the default language for posts and comments.

    Nabeel

  5. زکریا Says:

    آپ صحیح کہتے ہیں۔ کوشش کروں گا کہ جلد اسے بدل دوں۔

  6. Nabeel Says:

    Dear Zakria

    I would also like to post on this blog. Kindly provide me the necessary authorization. My name and email address are:

    Nabeel
    simunaqv[at]gmail[dot]com

  7. زکریا Says:

    Nabeel: Done. You are an author now.

  8. Zafar Iqbal Afridi Says:

    اسلام علیکم آپ لوگوں نے بہت اچھا کام شروع کیا ہے ۔اور جتنا ہو سکے ہم آپ دوستوں کا ضرور مدد کرینگے۔
    آپ کا دوست :ظفر اقبال آفریدی۔

Leave a Reply